بچوں کی ویکسین ختم غزہ کی وزارت صحت نے تباہ کن اثرات سے خبردار کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بچوں کی ویکسین ختم غزہ کی وزارت صحت نے تباہ کن اثرات سے خبردار کردیا



بچوں کی ویکسین ختم ،غزہ کی وزارت صحت نے تباہ کن اثرات سے خبردار کردیا

غزہ (اے ایف پی) غزہ کی وزارت صحت نے  صحت کےحوالے سے تباہ کن اثرات سے خبردار کرتے ہوئےکہا کہ اس کے پاس بچوں کی ویکسین کی سپلائی ختم ہوچکی ہے۔ یہ اعلان غزہ میں اسرائیل اور حماس کی جنگ کے 2ماہ سے زیادہ عرصے کے بعد سامنے آیا ہے، جب بین الاقوامی امدادی تنظیموں نے پرہجوم فلسطینی علاقے میں سنگین حالات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

تاہم وزارت نے یہ واضح نہیں کیا کہ کون سی ویکسین ختم ہو گئی ہے، اور اس کے دعوے کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہو سکی۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *