بھارتی شہری کو ازبکستان میں 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی جرم کیا تھا؟ حیران کن انکشاف

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بھارتی شہری کو ازبکستان میں 20 سال قید کی سزا سنا دی گئی جرم کیا تھا؟ حیران کن انکشاف

تاشقند (ویب ڈیسک) کھانسی کا زہریلا شربت بیچنے پر بھارت کے ایک باشندے کو ازبکستان میں 20 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

نجی ٹی وی آج نیوز کے مطابق رگھوویندرا پرتاپ سنگھ دوائیں فراہم کرنے کی والی بھارتی کمپنی کاافسرِ اعلٰی تھا۔ اسے 89 اموات کا ذمہ دار ٹھہرایا گیا۔رگھوویندرا پرتاپ سنگھ اور 21 دیگر افراد کو دسمبر 2022 میں 88 بچوں کی اموات کے کیس میں گرفتار کیا گیا تھا۔اس کیس میں مجموعی طور پر 2 سے 20 سال تک قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *