بھارتی کسانوں نے ایک بار پھر بڑے احتجاج کی دھمکی دیدی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بھارتی کسانوں نے ایک بار پھر بڑے احتجاج کی دھمکی دیدی

بھارتی کسانوں نے ایک بار پھر بڑے احتجاج کی دھمکی دیدی

نئی دہلی(کے پی آئی ) بھار ت میں سنیوکت کسان مورچہ (ایس کے ایم) نے کہا ہے کہ بھارت میں کسانوں کا ایک دفعہ پھر مودی سرکار کے خلاف احتجا ج کیا جائے گاوہ ملک بھر کے تقریبا 500 اضلاع میں یوم جمہوریہ پر ٹریکٹر پریڈ کا اہتمام کرے گی۔ جب تک مرکزی حکومت تمام مطالبات کو پورا نہیں کرتی اس وقت تک جدوجہد جاری رہے گی۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *