بھارت میں شیطان صفت شخص نے اپنی مردہ ماں کے ساتھ ایسی قبیح حرکت کر ڈالی کہ سن کر روح کانپ اٹھے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بھارت میں شیطان صفت شخص نے اپنی مردہ ماں کے ساتھ ایسی قبیح حرکت کر ڈالی کہ سن کر روح کانپ اٹھے



بھارت میں شیطان صفت شخص نے اپنی مردہ ماں کے ساتھ ایسی قبیح حرکت کر ڈالی کہ سن …

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک شیطان صفت شخص نے اپنی مردہ ماں کے ساتھ ایسی قبیح حرکت کر ڈالی کہ سن کر روح کانپ اٹھے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیاپردیش کے شہر اندور میں پیش آیا ہے جہاں 22سالہ جنسی درندے نے اپنی مردہ ماں کے ساتھ جنسی بربریت کر ڈالی۔
پولیس نے ملزم کے خلاف انڈین پینل کوڈ کے سیکشن 297کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ یہ سیکشن انسانی میت کی بے حرمتی کے مرتکب ملزمان پر لاگو ہوتا ہے۔ تاحال ملزم کو گرفتار نہیں کیا گیا ہے۔ملزم کی ماں پھیپھڑوں کی بیماری سے مری تھی۔ ملزم اپنی ماں کی میت ہسپتال سے گھر لے کر گیا اور وہاں اس کے ساتھ بربریت کی۔ پولیس نے ملزم کی ذہنی صحت کے ٹیسٹ کرائے اور اسے چھوڑ دیا۔ ٹیسٹ کے نتائج آنے پر اس کی گرفتاری کا فیصلہ کیا جائے گا۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *