بھارت کی بھی چند ریاستیں ہیٹ ویو کی زد میں آگئیں متعدد افراد ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بھارت کی بھی چند ریاستیں ہیٹ ویو کی زد میں آگئیں متعدد افراد ہلاک
بھارت کی بھی چند ریاستیں ہیٹ ویو کی زد میں آگئیں متعدد افراد ہلاک



نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں ہیٹ ویو سے 9 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ راجستھان میں پارہ 48 ڈگری سےبھی اوپر چلا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ہریانہ، پنجاب، اترپردیش میں بھی پارہ پنتالیس ڈگری کو چھوگیا، ہیٹ سٹروک سے متاثرہ درجنوں افراد ہسپتال پہنچ گئے۔ دارالحکومت نئی دہلی میں بھی گرمی کے باعث شہریوں کا برا حال ہوگیا ہے۔ بھارتی موسمیاتی ماہرین کا کہنا ہےکہ پری مون سون کے آغاز تک گرمی کی شدت میں کمی کا کوئی امکان موجود نہیں ہے۔ 





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *