بھکر، میانوالی، گھوٹکی اور کوہاٹ کے متعدد پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا عمل جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بھکر، میانوالی، گھوٹکی اور کوہاٹ کے متعدد پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ ووٹنگ کا عمل جاری

عام انتخابات کے دوران بھکر، میانوالی، گھوٹکی اور کوہاٹ کے چند پولنگ اسٹیشنوں پر ری پولنگ آج ہو رہی ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق مختلف وجوہات کی بنا پر مؤخر کی گئی پولنگ آج صبح 8 بجے سے شام پانچ بجے تک بغیر وقفے جاری رہے گی اور ووٹر اپنا ووٹ دے سکیں گے۔

یاد رہے کہ این اے 88 خوشاب کے 26 پولنگ اسٹیشنوں، پی کے 90 کوہاٹ کے 8 اور پی ایس 18 گھوٹکی کے دو پولنگ اسٹیشنوں پر بے امنی کے واقعات پیش آئے تھے۔

بے امنی کے واقعات کے بعد الیکشن کمیشن کی جانب سے مذکورہ پولنگ اسٹیشنوں پر پولنگ کا عمل ملتوی کردیا گیا تھا۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *