بیٹا فحش فلمیں دیکھتا تھا باپ نے ایسا کام کیا کہ دل کانپ اٹھے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
بیٹا فحش فلمیں دیکھتا تھا باپ نے ایسا کام کیا کہ دل کانپ اٹھے

بیٹا فحش فلمیں دیکھتا تھا، باپ نے ایسا کام کیا کہ دل کانپ اٹھے

 نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں باپ نے سگے بیٹے کو فحش فلمیں دیکھنے پر زہریلا مشروب پلا کر لاش نالے میں پھینک دی۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق بھارت کے علاقے سولا پور کا رہائشی 14 سالہ وشال موبائل فون پر فحش فلمیں دیکھنے کا عادی تھا اور اس سے متعلق سکول سے بھی شکایتیں موصول ہو رہی تھیں جس پر باپ بدنامی کے ڈر سے شدید پریشانی سے دوچار ہو گیا مگر اس نے حل سوچنے کی بجائے قتل جیسا گھاؤنا عمل انجام دیا۔

باپ اپنے بیٹے کو موٹرسائیکل پر گھر سے باہر لے گیا اور زہر ملا مشروب پلا دیا، جب وہ مر گیا تو گھر کے قریبی نالے میں لاش پھینک کر خاموشی سے گھر آ گیا۔ ماں کے پوچھنے پر لاعلمی کا اظہار کیا تو اس نے پولیس کو شکایت کر دی۔ پولیس نے شک کی بنا پر باپ کو شامل تفتیش کیا تو اس نے سارا واقعہ اگل دیا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *