ترجمان طالبان حکومت کی کابلپکتیا اور قندھار پر بمباری کی تصدیق

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ترجمان طالبان حکومت کی کابلپکتیا اور قندھار پر بمباری کی تصدیق
ترجمان طالبان حکومت کی کابلپکتیا اور قندھار پر بمباری کی تصدیق

ویب ڈیسک: طالبان حکومت کے ترجمان نے کابل، پکتیا اور قندھارپربمباری کی تصدیق کردی۔

افغان میڈیا کے مطابق رات تقریباً ایک بج کر 50 منٹ پر کابل میں طالبان کے ایک فوجی مرکز کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔

افغان میڈیا نے بتایا کہ صوبے پکتیا میں طالبان منصوری کور پردو مرتبہ بمباری کی گئی۔

افغان میڈیا کا کہنا ہے کہ رات12بجےکے بعد قندھار میں پاکستانی طیارہ پرواز کرتا ہوا دیکھا گیا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *