توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال کی معافی کی استدعا مسترد، ٹی وی چیلنز کو بھی نوٹس جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال کی معافی کی استدعا مسترد، ٹی وی چیلنز کو بھی نوٹس جاری
توہین عدالت کیس: مصطفیٰ کمال کی معافی کی استدعا مسترد، ٹی وی چیلنز کو بھی نوٹس جاری

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے رہنما مصطفیٰ کمال کی فوری معافی کی استدعا مسترد کرتے ہوئے توہین آمیز پریس کانفرنس نشر کرنے پر تمام ٹی وی چیلنز کو بھی نوٹسز جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا اور ایم کیو ایم کے رہنما مصطفیٰ کمال کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔

بینچ میں جسٹس عرفان سعادت، جسٹس نعیم افغان شامل ہیں جبکہ سپریم کورٹ طلبی پر فیصل واوڈا اور کمال مصطفی عدالت میں پیش ہوئے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *