جائیداد فراڈ کا خاتمہ تحریر شدہ اسٹامپ پیپر جاری کرنیکا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
جائیداد فراڈ کا خاتمہ تحریر شدہ اسٹامپ پیپر جاری کرنیکا فیصلہ

جائیداد فراڈ کا خاتمہ تحریر شدہ اسٹامپ پیپر جاری کرنیکا فیصلہ

ویب ڈیسک:سینئرممبربورڈ آف ریونیو پنجاب نبیل جاوید کی زیرصدارت اہم اجلاس، سنیر ممبر بورڈ اف ریونیو کا کہنا تھا بورڈ آف ریونیو پنجاب کو دورجدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کیلئے آئی ٹی کے 14منصوبوں پر تیزی سے کام جاری ہے۔

رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں منی لانڈرنگ کی روک تھام کیلئے اصلاحات کی جا رہی ہیں،پنجاب میں اراضی ٹرانسفر میوٹیشن کو شفاف بنانے کیلئے جدید الیکٹرانک رجسٹریشن اور اسٹیمپ سسٹم متعارف کرایاجا رہا ہے،الیکٹرانک رجسٹریشن اور اسٹیمپ سسٹم کے ذریعے تحریر شدہ اسٹامپ پیپر جاری کئے جائیں گے۔

نبیل جاوید کا کہنا تھا کہ جدید ای اسٹامپ پیپرزاسی ضلع میں استعمال ہوسکیں گے جس ضلع سے جاری ہوں گے،پنجاب کے ایک سے زائد اضلاع سے ای اسٹامپ پیپرزحاصل کرنے کیلئے لائسنس جاری کیا جائے گا۔

اس جدید سسٹم کے ذریعے تمام سرکاری ادائیگیاں E پےمنٹ کے ذریعے ممکن ہوں گی،عوام کے پراپرٹی رائٹ کا تحفظ اور جعلسازی سے پاک سسٹم بورڈ آف ریونیو کی اولین ترجیح ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *