جرمنی کی شہریت حاصل کرنے کے لیے پہلے اسرائیل کو تسلیم کرنا ضروری شرط کیوں قرار دیا گیا؟ –

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
جرمنی کی شہریت حاصل کرنے کے لیے پہلے اسرائیل کو تسلیم کرنا ضروری شرط کیوں قرار دیا گیا؟ –


تصویر

،تصویر کا ذریعہGetty Images

یورپ میں سب سے زیادہ عرب اور مسلم برداری جرمنی میں بستی ہے جو وہاں کی مجموعی آبادی کا 6.6 فیصد حصہ ہیں۔ یہاں بسنے والے 55 لاکھ مسلمانوں میں سے قریباً 25 لاکھ ترک نژاد ہیں۔

لیکن حال ہی میں غزہ کی جنگ نے جرمنی میں بعض مسلمانوں اور عربوں کے لیے نئے چیلنجز پیدا کیے ہیں، جیسے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیسے کیا جائے۔

حکام کی جانب سے بعض احتجاجی مظاہروں پر پابندیاں لگائی گئیں تھیں۔ دارالحکومت برلن کے بعض سکولوں میں یونیفارم کے ساتھ فلسطینی رومال کوفیہ پہننے پر پابندی ہے۔

ریاست زاکسن نے حال ہی میں جرمن شہریت کے حصول کے لیے ایک نئی شرط شامل کی ہے جو ملک کے عرب اور مسلم حلقوں میں تنازع کا باعث بنی۔



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *