جسٹس جہانگیری نے ڈگری کیس میں ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
جسٹس جہانگیری نے ڈگری کیس میں ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا
جسٹس جہانگیری نے ڈگری کیس میں ہائی کورٹ کا فیصلہ چیلنج کر دیا

اسلام آباد: جسٹس طارق جہانگیری نے ڈگری کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 9 دسمبر کے حکمنامے کو وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں سماعت کا موقع نہیں دیا گیا اور شواہد کے بغیر ہائی کورٹ کیس کی جانچ نہیں کر سکتی، لہٰذا رٹ پٹیشن کو خارج کیا جائے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *