جنوبی کور ین اپوزیشن لیڈر کی گردن میں دن دیہاڑے چاقو گھونپ دیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
جنوبی کور ین اپوزیشن لیڈر کی گردن میں دن دیہاڑے چاقو گھونپ دیا گیا

جنوبی کور ین اپوزیشن لیڈر کی گردن میں دن دیہاڑے چاقو گھونپ دیا گیا

سیول (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی کوریا کے اپوزیشن لیڈر دن دیہاڑے  قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہو گئے۔

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق لی جے میونگ کے پاس ایک شخص آٹو گراف لینے آیا اور قریب آتے ہی چاقو سے وار کر دیا، حملہ آور نے چاقو زوردار وار کرتے ہوئے گردن میں گھونپ دیا۔

بتایا گیا ہے کہ جنوبی کورین اپوزیشن لیڈر کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کر لیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *