جنوری میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 500 روپے کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
جنوری میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 500 روپے کمی

 

جنوری میں ایک تولہ سونے کی قیمت میں 4 ہزار 500 روپے کمی

ملک میں جنوری میں سونے کی فی تولہ قیمت 4 ہزار 500 روپے کم ہوئی ہے۔

آل پاکستان جمیز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جنوری کے آخری روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 515 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 84 ہزار 756 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہوکر 2 ہزار 35 ڈالر فی اونس ہے۔ پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کرکے 2 ہزار 55 ڈالر فی اونس ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *