حاجی سے ’نسک کارڈ‘ گم ہونے پر بھاری جرمانہ ہوگا، حکومت کی وارننگ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
حاجی سے ’نسک کارڈ‘ گم ہونے پر بھاری جرمانہ ہوگا، حکومت کی وارننگ

حاجی سے ’نسک کارڈ‘ گم ہونے پر بھاری جرمانہ ہوگا، حکومت کی وارننگ

سعودی حکام نے حجاج کرام کے لیے نسک کارڈ کی حفاظت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزارت مذہبی امور نے حجاج کے لیے پیغام جاری کیا کہ ’نسک کارڈ گمشدگی کے نتیجے میں 10 ہزار ریال جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

وزارت کی جانب سے واضح کیا گیا کہ حج کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج نسک کارڈ کی حفاظت یقینی بنائیں کیونکہ اس کے گم ہونے کی وجہ سے فریضہ حج میں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے کہا تھا کہ ضروری اجازت نامے کے بغیر حج کرنا غیر قانونی ہے اور اس پر 50 ہزار سعودی رالر کا جرمانہ مقرر کیا گیا ہے جو کہ 37 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *