حلال گوشت کی برآمدات میں  اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
حلال گوشت کی برآمدات میں  اضافہ
حلال گوشت کی برآمدات میں  اضافہ



 اسلام آباد:حلال گوشت کی برآمدات میں  اضافہ  ہوگیا ہے۔  پاکستان سے حلال کی گوشت کی برآمدات میں 141 ملین ڈالرز کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔

قومی اسمبلی میں وزارت تجارت نے تحریری جواب دیتے ہوئے بتایا کہ 5 برسوں میں حلال گوشت کی برآمدات میں اضافہ ہوا ہے، 2019-20 میں حلال گوشت کی برآمدات 311 ملین ڈالرز تھیں۔وزارت تجارت کے مطانق 2022-23 میں حلال گوشت کی برآمدات 432 ملین ڈالرز رہیں، رواں سال پاکستان نے 452 ملین ڈالرز کا حلال گوشت برآمد کیا ہے۔

وزارت تجارت کے مطابق  2019-20 میں پروسیسڈ غذائی مصنوعات کی برآمدات 329 ملین ڈالرز تھیں، اسی طرح 2022-23 میں 599 ملین ڈالرز کی پروسیسڈ غذائی مصنوعات برآمد ہوئیں، رواں سال 452 ملین ڈالرز کی پروسیسڈ غذائی مصنوعات برآمد ہوئی ہیں۔ 





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *