حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
حماد اظہر نے تحریک انصاف کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دے دیا

 لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے پارٹی کے تنظیمی عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق حماد اظہر نے استعفیٰ پارٹی قیادت کو بھجوا دیا۔ان کا کہنا تھا کہ  بہت سوچ بچار کے بعد تحریک انصاف پنجاب کی صدارت اور جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ،  میں سمجھتا ہوں کہ اس وقت پارٹی کی پنجاب میں مؤثر قیادت کے لئے گراؤنڈ میں موجود ہونا اور بانی پی ٹی آئی تک براہ راست رسائی ضروری ہے، بطور کارکن کام کرتا رہوں گا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *