حکومت نے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سامنے ہتھیار  ڈال دیئے پٹرول پمپس پر 0.5 فیصد ودہولڈنگ ٹیکس ختم

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی ہڑتال ختم کر نے کی شرط مان لی اور  0.5 فیصد اضافی ودہولڈنگ ٹیکس ختم کر دیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول پمپس پر  یکم جولائی سے فنانس بل میں عائد کیا گیا 0.5 فیصد اضافی ودہولڈنگ ٹیکس ختم کر دیا گیا ہے۔

خیال رہے وفاقی وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کے ڈی جی آئل کی جانب سے ایف بی آر سے وضاحت طلب کی گئی تھی کیونکہ ڈیلرز، ریٹیل آؤٹ لیٹس(پیٹرول پمپس) حکومت کے مقرر کردہ فکسڈ ڈیلر مارجن پر کام کرتے ہیں اس لیے یہ شعبہ ریگولیٹڈ قیمتوں کا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *