حکومت کا نفرت انگیز مواد کے خلاف اقدام :پاپوا نیو گنی میں فیس بک پر عارضی پابندی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
حکومت کا نفرت انگیز مواد کے خلاف اقدام :پاپوا نیو گنی میں فیس بک پر عارضی پابندی
حکومت کا نفرت انگیز مواد کے خلاف اقدام :پاپوا نیو گنی میں فیس بک پر عارضی پابندی



پاپوا نیو گنی: پاپوا نیو گنی کی حکومت نے فیس بک پر عارضی طور پر پابندی عائد کر دی ہے تاکہ سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد، غلط معلومات، اور فحش مواد کو روکا جا سکے۔ حکام نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ یہ ایک “آزمائشی” اقدام ہے، جس کا مقصد ملک میں معاشرتی ہم آہنگی کو فروغ دینا ہے۔

پولیس منسٹر پیٹر تسامیلی نے اس بات کی وضاحت کی کہ حکومت آزادی اظہار کو محدود کرنے کا ارادہ نہیں رکھتی بلکہ سوشل میڈیا کے “ذمہ دارانہ استعمال” کو یقینی بنانا چاہتی ہے۔ اس فیصلے پر مختلف میڈیا گروپوں، اپوزیشن اراکین اور کاروباری رہنماؤں کی جانب سے تنقید کی جا رہی ہے، جو اسے آزادی اظہار کے حق پر حملہ اور معاشی سرگرمیوں میں خلل ڈالنے والا قرار دے رہے ہیں۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *