حیدرآباد: سونو کنواں نمبر 9 سےخام تیل کی پیداوار شروع

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
حیدرآباد: سونو کنواں نمبر 9 سےخام تیل کی پیداوار شروع

 

حیدرآباد: سونو کنواں نمبر 9 سےخام تیل کی پیداوار شروع

حیدرآباد میں سونو کنواں نمبر 9 سےخام تیل کی پیداوار شروع کردی گئی۔

آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) کے اعلامیہ کے مطابق کنویں سے حاصل شدہ پیداوار سسٹم میں شامل کردی گئی۔

ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق 2350 میٹر تک کھدائی کے بعد مطلوبہ پیداوارحاصل کی گئی۔ ابتدائی نتائج کے دوران کنویں سے 1850 بیرل یومیہ خام تیل کی پیداوارحاصل ہوئی۔

ترجمان کے مطابق او جی ڈی سی ایل سونو ڈیولپمنٹ اینڈ پروڈکشن لیز کے 100 فیصد حصص کا ملکیتی آپریٹر ہے، الیکٹریکل سبمرسیبل پمپ ٹیکنالوجی کے استعمال سے پیداوار میں بہتری آئی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *