دانیال عزیز کو گرفتار کرلیا گیا، اہلیہ کا دعویٰ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
دانیال عزیز کو گرفتار کرلیا گیا، اہلیہ کا دعویٰ

قومی اسمبلی کےحلقہ این اے 75 نارووال سے آزاد امیدوار دانیال عزیز کی اہلیہ کا کہنا ہے کہ ان کے شوہر کو گرفتار کرلیا گیاہے۔

آفیشل ایکس ہینڈل پر جاری ویڈیو پیغام میں دانیال عزیز کی اہلیہ نےدعویٰ کیا کہ ان کے شوہر کو دوپہر ساڑھے 12 بجے موڑ سلہریاں سے گرفتار کیا گیا ہے۔

اہلیہ کے مطابق دانیال عزیز 4، 5 صژحافیوں کے ہمراہ پولنگ اسٹیشن کا جائزہ لے رہے تھے، وہاں پولیس کا ناکہ تھا، صحافی فوٹیج بنا رہے تھے کہ اس دوران انہیں زدوکوب کیا گیا ، دھکے دیے گئے۔

انہوں نے کہا کہ صحاٖفیوں کے مطابق دانیال کو سڑک پرلٹا کر مارا گیا اور ان کے موبائل فونز بھی لے لیے گئے۔ دانیال عزیز کی اہلیہ نے الزام عائد کیا کہ اس معاملے میں احسن اقبال اور احمسد اقبال کا ہاتھ کیونکہ دانیال اپنے حلقے سے جت ریے تھے جو کہ انہیں ہضم نہیں ہورہا تھا۔

اہلیہ نے مطالبہ کیا کہ دانیال عزیز کو فوری رہا کیا جائے بصورت دیگر اس حلقے سے الیکشن کالعدم قرار دیے جائیں۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *