دنیا کی آبادی 8ارب 7کروڑ سے تجاوز کر گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
دنیا کی آبادی 8ارب 7کروڑ سے تجاوز کر گئی

دنیا کی آبادی 8ارب 7کروڑ سے تجاوز کر گئی

نیو یارک(آئی این پی)دنیا کی آبادی 8ارب 7کروڑ سے تجاوز کر گئی،جرمن ادارے برائے عالمی آبادی کے مطابق گزشتہ سال سے اب تک انسانی آبادی میں 6کروڑ 6لاکھ افراد کا اضافہ ہو چکا ہے جس کے بعد یہ آبادی بڑھ کر 8ارب 7کروڑ 38لاکھ 9ہزار 407نفوس پر مشتمل ہے ۔ رپورٹ کے مطابق عالمی آبادی کی رفتار سست پائی گئی ہے جس کی وجہ خواتین کا کم بچے پیدا کرنا ہے لیکن افریقہ میں یہ صورتحال قدرے مختلف ہے جہاں امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ سال 2080تک دو گنا اضافے کے ساتھ آبادی اڑھائی ارب تک ہو جائے گی ۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *