ذوالحج  کا چاند نظر آگیاعید 17جون کو ہوگی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ذوالحج  کا چاند نظر آگیاعید 17جون کو ہوگی
ذوالحج  کا چاند نظر آگیاعید 17جون کو ہوگی



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ذوالحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔عید الضحی 17 جون  بروز پیر کو ہوگی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین ابوالخیر آزاد نے پریس کانفرنس میں ذوالحج کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا،کہا کہ  آج ذوالحجہ 1445 ہجری کے چاند کی رویت کا فیصلہ کرنے کے لیے میری زیر صدارت ہوا،اجلاس محکمہ موسمیات کراچی میں منعقد ہوا،جس میں مرکزی کمیٹی ارکان اور زونل کمیٹی کے ارکان شامل ہوئے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *