رابی پیر زادہ نے شادی کر لی؟ تصویر وائرل

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
رابی پیر زادہ نے شادی کر لی؟ تصویر وائرل


گلوکاری کو خیر باد کہہ کرمذہب کی راہ پر چلنے والی رابی پیرزادہ نے ممکنہ طور پر زندگی کے نئے سفر کا آغاز کردیا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر رابی پیرزادہ نے ایک تصویر شیئر کی جس میں وہ کسی شخص کا تھامے گاڑی میں بیٹھی ہیں۔

تصویر کی نوعیت اورپوسٹ کے کیپشن سے یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں کہ رابی ممکنہ طورپر زندگی کی ایک نئی شاہراہ پر قدم رکھ چکی ہیں۔

رابی پیرزادہ نے تفصیلات بتائے بغیرکیپشن میں ایک شعر لکھا۔

رابی کی جانب سے تفصیلات نہ بتانے کے باوجود ان کے فالوورز نے ان کا پیغام سمجھتے ہوئے تبصروں میں نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

رابی پیرازادہ ماضی میں پاکستان کی مقبول گلوکارہ، اداکارہ اور ماڈل رہی ہیں، دینِ اسلام کی خاطر شوبز کو خیرباد کہنے کے بعد اب وہ فلاحی کاموں میں اپنا وقت صرف کر رہی ہیں۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *