رانا ثناء اللہ سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
رانا ثناء اللہ سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد
رانا ثناء اللہ سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد

(ویب ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ  کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا گیا۔

مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے رانا ثناء اللہ کو سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔سینیٹر اسحاق ڈار نے چئیرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو تحریری طور پر آگاہ کردیا۔

یاد رہے کہ قبل ازیں مرحوم سینیٹر عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر تھے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *