روسی صدر ولادیمیر پیوتن جلد شمالی کوریا کا دورہ کریں گے

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
روسی صدر ولادیمیر پیوتن جلد شمالی کوریا کا دورہ کریں گے



روسی صدر ولادیمیر پیوتن جلد شمالی کوریا کا دورہ کریں گے

ماسکو:  روس کے صدر ولادیمیر پیوتن آنے والے ہفتوں میں شمالی کوریا اور ویتنام کا دورہ کریں گے ۔ 

روسی اہلکار نے رائٹرز کو بتایا کہ ویتنام کا دورہ 19-20 جون کے لیے طے کیا گیا تھا لیکن ایسا نہیں ہوا۔ ابھی تک تصدیق نہیں گئی ہے۔

شمالی کوریا میں روسی سفیر الیگزینڈر ماتسیگورا نے اخبار کو تصدیق کی کہ پیوتن کے دورہ پیانگ یانگ کی سرگرم طریقے سے تیاری  کی جا رہی ہے۔

اخبار کا کہنا ہے کہ پیوتن جلد شمالی کوریا کا دورہ کریں گے اس کے بعد ویتنام  جائیں گے۔  ویتنام میں ایک اہلکار نے رائٹرز کو بتایا کہ ہنوئی کے دورے کی تاریخوں پر اتفاق ہو گیا ہے، لیکن ایجنڈا ابھی زیر بحث ہے۔ 

عہدیدار نے کہا کہ توانائی، فوجی تعاون، ادائیگیوں کا تصفیہ اور تعلیم کے شعبے میں معاہدہ ان اہم امور میں شامل ہیں جن پر بات چیت کی توقع ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *