روس نے اسرائیل فلسطین تنازع پر عالمی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
روس نے اسرائیل فلسطین تنازع پر عالمی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کردیا



روس نے اسرائیل فلسطین تنازع پر عالمی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کردیا

ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) روس نے اقوام متحدہ سے اسرائیل فلسطین تنازع کے مستقل حل کےلیے بین الاقوامی کانفرنس بلانے کا مطالبہ کر دیا۔

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ اسرائیل فلسطین تنازع ہمیشہ کےلیے منصفانہ طور پر حل کرنے کا واحد راستہ بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد ہے۔سرگئی لاروف کےمطابق اس میں سلامتی کونسل کے پانچوں مستقل رکن ممالک شریک ہوں۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ریاست فلسطین کا وعدہ کر کے فلسطینیوں کے ساتھ مسلسل ناانصافی ہو رہی ہے جس سے انتہاپسندانہ جذبات کو ہوا مل رہی ہے۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *