ریشم نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
ریشم نے اب تک شادی نہ کرنے کی وجہ بتادی

پاکستان کی سینئر اداکارہ ریشم نے اب تک شادی نہ کرنے کے سوال کے جواب میں کہا ہے کہ وہ شادی کرکے پاگل نہیں ہونا چاہتیں۔

اداکارہ ریشم حال ہی میں نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں شریک ہوئیں جس دوران میزبان نے ان سے اب تک سنگل رہنے کا سوال کیا جس کے جواب میں میرا نے بتایا کہ میرے لیے شادی سے کہیں زیاہ بہتر نفسیاتی طور پر خود کو ٹھیک رہنا ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ میں شادی کرکے پاگل نہیں ہونا چاہتی، میں نے اپنے اردگر حتیٰ کہ اپنی سہیلیوں کو دیکھا ہے کہ ان کی بھی شادیاں زیادہ نہیں چل رہیں، شادیاں تیزی سے ٹوٹ رہی ہیں جسے دیکھ کر میرا دل گھبراتا ہوں۔

ریشم کا کہنا تھا کہ میں نے شوبز کے حلقوں میں دیکھا ہے جو لوگ جو اتنی محبت سے شادی کرتے ہیں ساتھ رہتے ہیں تو میرا خیال ہے کہ دونوں افراد کو اس شادی کو نبھانا چاہیے لیکن اس باوجود جب وہ شادی ٹوٹ جاتی ہے تو مجھے بے حد دکھ ہوتا ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *