سائفر کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 1010سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی 

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سائفر کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 1010سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی 

سائفر کیس؛ بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو 10،10سال قید بامشقت کی سزا …

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 10،10سا ل قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی ۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں سائفر کیس  کی سماعت ہوئی ، بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کمرہ عدالت میں موجود تھے،بانی پی ٹی آئی کا 342کا بیان کمرہ عدالت میں ریکارڈ کیاگیا،آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے سائفر کیس کا فیصلہ سنا دیا، جج ابوالحسنات نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 10،10سا ل قید بامشقت کی سزا سنا دی ،جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے زبانی مختصر فیصلہ سنایا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *