سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آیا یا نہیں ؟اعلان ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آیا یا نہیں ؟اعلان ہوگیا



جدہ ( محمد اکرم اسد ) سعودی عرب میں رمضان المبارک کاچاند نظر آ گیا،بروز سوموار پہلا روزہ  ہوگا۔ 

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے ماتحت رویت ہلال کے ادارے کو مملکت بھر سے درجن  سے زائد چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں، سپریم کورٹ نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان، مملکت کے تمام شہریوں اور دنیا بھر کے مسلمانوں کو رمضان کی مبارکباد دی ہے۔مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں آج بعد نماز عشاء پہلی تراویح پڑھائی جائے گی۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *