سفید بالوں کو سیاہ کرنے کا آسان نسخہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سفید بالوں کو سیاہ کرنے کا آسان نسخہ

اگر آپ اپنے بالوں کے جلدی سفید ہونے کی وجہ سے پریشان ہیں تو بے فکر ہوجائیں کیونکہ بالوں کو سیاہ کرنے کا ایک بہترین نسخہ پیش خدمت ہے۔

اکثر لوگوں کا خیال ہوتا ہے کہ اگر بال سفید ہوجائیں تو پھر وہ سیاہ نہیں ہوسکتے اور اس مقصد کیلئے لوگ مختلف طرح کے ہیئر کلرز استعمال کرتے ہیں لیکن اب ایسا ہرگز نہیں ہے۔

طبی ماہرین نے سفید بالوں کو دوبارہ کالا کرنے کا بہترین نسخہ بتایا جو آسان بھی ہے اور کم خرچ بھی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ درمیانے سائز کے آلو کے چھلکے کو پکا کر اس کا پانی چھان کر نکال لیں اس میں ایک چٹکی نمک شامل کریں۔ اس کے بعد ایک چمچ سیب کا سرکہ، ایک چمچ زنک سیرپ، اور دو چمچ ایلو ویرا کا جوس۔

اس کو لگانے کا طریقہ یہ ہے کہ بالوں کو اچھی طرح شیمپو سے دھونے کے بعد بالوں کے اوپر لگائیں اور چھوڑ دیں یہ عمل بڑوں کیلئے روزانہ اور بچوں کیلئے ہفتے مین تین بار کرنا ہے اس دوران بالوں کو بالکل بھی رنگنا آپ کے بال چند ہفتوں میں قدرتی طور پر کالے سیاہ ہوجائیں گے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *