سوئی ناردرن کمپنی نے رمضان المبارک کے دوران گیس کا شیڈول جاری کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سوئی ناردرن کمپنی نے رمضان المبارک کے دوران گیس کا شیڈول جاری کر دیا

ئی ناردرن کمپنی نے رمضان المبارک کے دوران گیس کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق سحر و افطار کے اوقات میں صارفین کو گیس فل پریشر پر فراہم کی جائے گی تاکہ روزہ رکھنے والوں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔

شیڈول کے مطابق صبح 3 بجے سے رات 10 بجے تک گیس کی فراہمی بلا تعطل جاری رہے گی۔ اگر کسی علاقے میں کم پریشر کی شکایت ہو تو صارفین فوری طور پر ہیلپ لائن نمبر 1199 پر رابطہ کر سکتے ہیں تاکہ فوری کاروائی کی جا سکے۔

سوئی ناردرن نے عوام سے درخواست کی ہے کہ وہ مقررہ اوقات میں گیس کے استعمال کو منظم کریں اور کسی بھی ہنگامی صورتحال میں ہیلپ لائن سے فوری رابطہ کریں۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *