سولر پینل کے فروغ کے لیے خام مال کی درآمد پر رعایت کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سولر پینل کے فروغ کے لیے خام مال کی درآمد پر رعایت کا اعلان
سولر پینل کے فروغ کے لیے خام مال کی درآمد پر رعایت کا اعلان

اسلام آباد: حکومت  نے سولر پینل کے خام مال کی درآمد پر رعایت کا اعلان کیا ہے۔

حکومت کی جانب سے  مالی سال 25-2024 کے بجٹ میں سولر پینل انڈسٹری کے فروغ کیلئے  سولر پینلز، انورٹرز اور بیٹریوں کے خام مال اور پرزہ جات کی درآمد پر رعایت دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بجٹ دستاویز کے مطابق حکومت کی جانب سے برآمد کرنے اور مقامی ضروریات پوری کرنے کے لیے سولر پینلز تیار کرنے کی غرض سے پلانٹ ، مشینری اور اس کے ساتھ منسلک آلات اور سولر پینلز، انورٹرز اور بیٹریوں کی تیاری میں استعمال ہونے والے خام مال اور پرزہ جات کی درآمد پر رعایتیں دی جارہی ہیں تاکہ درآمد شدہ سولر پینلز پر انحصار کم کیا جاسکے اور قیمتی زرمبادلہ بچایا جاسکے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *