سونا فی تولہ 400 روپے مہنگا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونا فی تولہ 400 روپے مہنگا
---فائل فوٹو
—فائل فوٹو

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 400 روپے اضافے کے بعد 24 قیراط کا سونا 2 لاکھ 17 ہزار 200 روپے فی تولہ ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 343 روپے کے اضافے کے بعد 24 قیراط کے 10 گرام سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 86 ہزار 214 روپے ہو گیا۔

ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 3 ڈالرز اضافے سے 2023 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *