سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 950 روپے کا اضافہ ہوگیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 950 روپے کا اضافہ ہوگیا
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 950 روپے کا اضافہ ہوگیا

ملک میں سونے فی تولہ سونے کی قیمت آج 950 روپے بڑھ گئی۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 17 ہزار 450 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 814 روپے اضافے سے  ایک لاکھ 86 ہزار 428 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی عالمی قیمت 12 ڈالر اضافے سے 2048 ڈالر فی اونس ہے۔

پاکستان میں سونے کی عالمی قیمت 20 ڈالر پریمیم شامل کر کے 2068 ڈالر فی اونس ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *