سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کمی

پاکستان بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونا 3 ہزار 500 روپے سستا ہو گیا ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق قیمت میں کمی کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 48 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت کمی کے بعد 2 لاکھ 13 ہزار 220 روپے ہو گئی۔

واضح رہے 20 اپریل کو ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 1500 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *