سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوگئی

 

سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوگئی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی سامنے آئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت 1200 روپے کم ہوئی ہے، جس بعد نئی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونا 1029 روپے سستا ہوکر 1 لاکھ 83 ہزار 556 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *