سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوگئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوگئی
سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہوگئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1400 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 13 ہزار 800 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 1200 روپے کم ہونے کے بعد 1 لاکھ 83 ہزار 300 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کم ہو کر 2015 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں ہوا تھا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *