سونے کی قیمتوں نے ایک بار پھر عوام کو پریشان کر دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونے کی قیمتوں نے ایک بار پھر عوام کو پریشان کر دیا

سونےکی قیمت میں اضافےکاسلسلہ تھم نہ سکا،پاکستان میں فی تولہ سونا مزید تین سو روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 18 ہزار 600 کا ہوگیا۔

ملک بھر میں 24قیرٹ فی تولہ سونے کے دام 300 اضافے سے 2 لاکھ 18 ہزار 600 روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت 257 روپے اضافے سے ایک لاکھ 87 ہزار 414 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں 3 ڈالر اضافے سے فی اونس سونا 2ہزار ڈالرز پر پہنچ گیا، گزشتہ روز فی تولہ سونے کے دام پانچ ہزار سات سو روپے کا بڑا اضافہ ہوا تھا۔


install suchtv android app on google app store

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *