سونے کی قیمت میں بڑی کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونے کی قیمت میں بڑی کمی

کراچی : صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی ہے۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  سونا 2 لاکھ 41 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا ہے۔  10 گرام سونے کی قیمت میں 172 روپے کی کمی کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 7 ہزار 47 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 2 ڈالر کی کمی سے 2324 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ہے۔

جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 850 روپے پر مستحکم رہی۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *