سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونے کی قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی کمی


—فائل فوٹو

ملک میں سونے کی قیمت میں آج مسلسل تیسرے روز کمی ہوئی ہے۔

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط کا سونا 1 ہزار روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 12 ہزار 600 روپے فی تولہ ہو گیا۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 585 روپے کی کمی کے بعد 24 قیراط کا 10 گرام سونا 1 لاکھ 82 ہزار 270 روپے کا ہو گیا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800روپے کی کمی ہوئی تھی۔





Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Related News

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *