سونے کی قیمت میں مسلسل 2 روز اضافہ کے بعد کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونے کی قیمت میں مسلسل 2 روز اضافہ کے بعد کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل دو روز اضافے کے بعد آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 15 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 2 ڈالر کم ہوکر 2035 ڈالر فی اونس ہے۔

واضح رہے کہ جنوری 2024 میں سونےکی فی تولہ قیمت 4500 روپے کم ہوئی ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *