سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی
سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کمی


سونے کی قیمتوں میں عالمی اور مقامی سطح پر بڑی کمی آ گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 70ڈالر کی کمی سے 2292ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح مقامی صرافہ بازاروں میں بھی ہفتے کو 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3600 روپے کی کمی سے 239400روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 3086روپے کی کمی سے 205247 روپے کی سطح پر آگئی۔

ملک میں فی تولہ چاندی کی قیمت بھی 50روپے کی کمی سے 2750روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 42.86روپے کی کمی سے 2357.68روپے ہوگئی۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *