سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی استعفیٰ دے دیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی استعفیٰ دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن نے بھی استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس مظاہر علی نقوی کے بعد سپریم کورٹ کے ایک اور سینئر جج اعجاز الاحسن نے بھی اپنے عہدے سے استعفیٰ دےد یا۔

تفصیلات کے مطابق جسٹس اعجاز الاحسن آج ہونیوالے جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں بھی شریک نہیں ہوئے تھے ، جسٹس اعجاز الاحسن سپریم کورٹ کے دوسرے سینئر ترین جج تھے اور انہوں نے اکتوبر میں چیف جسٹس آف پاکستان بننا تھا۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *