سینئر پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم لطیف کو گرفتار کرلیا گیا
لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)سینئر پی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ کے بیٹے خرم لطیف کو گرفتار کرلیا گیا۔
پی ٹی آئی رہنما نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیٹے کی گرفتاری کی خبر دی، انہوں نے لکھا کہ خرم لطیف کھوسہ کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔









