سینیٹر پلوشہ خان کے والد انتقال کر گئے سیاسی و سماجی حلقوں کا اظہارِ افسوس

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
سینیٹر پلوشہ خان کے والد انتقال کر گئے سیاسی و سماجی حلقوں کا اظہارِ افسوس
سینیٹر پلوشہ خان کے والد انتقال کر گئے سیاسی و سماجی حلقوں کا اظہارِ افسوس

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور سینیٹر پلوشہ خان کے والد محترم انتقال کر گئے۔ اس افسوسناک خبر پر ملک بھر کے سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مرحوم کی نمازِ جنازہ آج، بدھ 16 اپریل 2025 کو چارسدہ میں ادا کی جائے گی، جس میں عزیز و اقارب، پارٹی رہنما، سیاسی و سماجی شخصیات اور اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد میں شرکت متوقع ہے۔

پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت، اراکینِ اسمبلی اور دیگر سیاسی رہنماؤں نے سینیٹر پلوشہ خان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *