شاداب خان کے مداحوں کیلئے بری خبر

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
شاداب خان کے مداحوں کیلئے بری خبر


نیشنل ٹی20 کپ میں میچ کے دوران آل راؤنڈر شاداب خان انجری کا شکار ہوگئے۔

اتوار کے روز راولپنڈی اور سیالکوٹ کے درمیان کھیلے جانے والے میچ کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے شاداب کا پاؤں گیند پر آنے سے مڑ گیا جس کے باعث انہیں میدان سے باہر جانا پڑا۔

دونوں ٹیمیں کراچی کے یو بی ایل کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل تھیں تاہم اسٹریچر نہ ہونے کی وجہ سے شاداب کو کندھے پر اٹھا کر میدان سے باہر لے جایا گیا۔

ڈریسنگ روم میں آل راؤنڈر شاداب خان کی انجری کا معائنہ جاری ہے۔ واضح رہے کہ قومی کرکٹر ڈومیسٹک ٹورنامنٹ میں راولپنڈی کی قیادت کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں۔


install suchtv android app on google app store



Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *