شدید دھند کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر، 19 پروازیں منسوخ

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
شدید دھند کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر، 19 پروازیں منسوخ

بالائی سندھ، پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں آج بھی شدید دھند چھائی ہوئی ہے۔ موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک اور موٹر وےایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک ہیوی ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔

دھند کے باعث فلائٹ شیڈول متاثر ہوا ہے، مزید 19 پرواز منسوخ کرنا پڑ گئیں جبکہ 5 کو متبادل ایئرپورٹس پر اتارا گیا ہے۔ موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک اور موٹر وےایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک ہیوی ٹریفک کے لیے بند کردی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق موٹروے ایم 3 فیض پور سے سمندری اور لاہور سیالکوٹ موٹروے بھی ٹریفک کے لیے بند کی گئی ہے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *