شمالی وزیرستان میں پولیس کی گاڑی کو حادثہ، 2 اہلکار جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
شمالی وزیرستان میں پولیس کی گاڑی کو حادثہ، 2 اہلکار جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں پولیس کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق حادثے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکارجاں بحق،2 زخمی ہوگئے۔ پولیس گاڑی کو حادثہ میرعلی میران شاہ روڈ پر پیش آیا۔

پولیس نے 2 اہلکاروں کے جاں بحق اور 2 کے زخمی ہونے کی تصدیق کی۔ ٹریفک حادثے میں زخمی اہلکار میران شاہ اسپتال منتقل کردیے گئے۔

 

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *