شوبز میں ابھی بہت کچھ سیکھنا باقی ہےسجل علی

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp
  شوبز میں ابھی بہت کچھ سیکھنا باقی ہےسجل علی

  شوبز میں ابھی بہت کچھ سیکھنا باقی ہے،سجل علی

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ سجل علی کا کہنا ہے کہ کسی بھی انسان کی زندگی میں آنے والا اتار چڑھاﺅ ہی دراصل زندگی کی خوبصورتی ہوتا ہے۔سجل علی نے کہا کہ میں مستقبل میں ابھی بہت کچھ کرنا چاہتی ہوں۔

اداکارہ نے کہا میں ابھی شوبز انڈسٹری میں بہت کچھ سیکھنا چاہتی ہوں اور سیکھتی بھی ہوں کیوں کہ مجھے لگتا ہے کہ ابھی میرا آغاز ہے۔

انہوں کہا کہ خوشی غم انسان کی زندگی کا حصہ ہے اور کوئی بھی انسان یہ نہیں کہہ سکتا کہ ایک تکلیف کے بعد سب آسان ہوگا۔ انہوں نے کہا زندگی میں اتار چڑھاﺅ ہی زندگی کی خوبصورتی ہیں کیونکہ اس میں زندگی گزارنے کیلئے سیکھنے کے بہت سے مواقع ہوتے ہیں۔

Source link

Facebook
Twitter
LinkedIn
Pinterest
Pocket
WhatsApp

Never miss any important news. Subscribe to our newsletter.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *